علی ظفراورمیشاشفیع کی قانونی جنگ ، علی ظفرکے 2گواہوں نے عدالت میں شہادتیں قلمبندکرادی

علی ظفراورمیشاشفیع کی قانونی جنگ ، علی ظفرکے 2گواہوں نے عدالت میں شہادتیں ...

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر اور اداکارہ میشا شفیع کی قانونی جنگ میں 2 گواہوں نے گلوکار علی ظفر کے حق میں اور میشا شفیع کے ہراساں کرنے کے الزام کی مخالفت میں شہادتیں قلمبند کروا دیں۔ ایڈیشنل سیشن جج شہزاد احمد نے علی ظفر کی درخواست پر سماعت کی۔

مزید :

علاقائی -