احتساب عدالت نے غیر قانونی اثاثے بنانے پر احدچیمہ کے ریمانڈمیں 13روزکی توسیع کردی
لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے غیر قانونی اثاثے بنانے کے ریفرنس میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں13روز کی توسیع کردی ،گزشتہ روز عدالت نے دو گواہوں ذیشان اور ابراہیم کے بیانات قلمبند کرتے ہوئے مزید گواہوں کو آئندہ تاریخ سماعت پر طلب کرلیاہے