نواب ٹاؤن کے علاقہ سے 40سالہ شخص کی لاش برآمد

نواب ٹاؤن کے علاقہ سے 40سالہ شخص کی لاش برآمد

  

لاہور (خبرنگار)نواب ٹاون کے علاقے سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر دیا تفصیلات کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقہ ایکسپو سنڑ کے قریب 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش پڑی دیکھ پر راہگیر نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعیمردہ خانے منتقل کر دیا پولیس کے مطابق متوفی کی موت پورسٹمارٹم رپورٹ آنے اور ورثا کے ملنے پر سامنے آئیں گے۔

مزید :

علاقائی -