محکمہ اینٹی کرپشن کا سینئر پولیس افسروں کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

محکمہ اینٹی کرپشن کا سینئر پولیس افسروں کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبرنگار)محکمہ اینٹی کرپشن لاہور کا سینئر پولیس افسران کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ۔ سینئر پولیس افسران کا پولیس فنڈز میں بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آگیا۔ سابق ڈی پی اوشیخوپورہ سہیل ظفر چھٹہ اور سابق ڈی پی او سرفراز ورک کیخلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور محمد اصغر جوِئیہ نے افسران کو رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ اینٹی کرپشن کے مطابق افسران پر پولیس فنڈز میں کڑوروں روپے کی خوربرد کا الزام ہے۔

مزید :

علاقائی -