انسداد دہشتگردی عدالت کی دو افراد کو زندہ جلا کر ہلاک کرنے کے کیس کی سماعت 5مارچ تک ملتوی

انسداد دہشتگردی عدالت کی دو افراد کو زندہ جلا کر ہلاک کرنے کے کیس کی سماعت ...

  

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سجاد احمد نے یوحنا آباد میں دو افراد نعیم اور بابر کو زندہ جلا کر ہلاک کرنے کے کیس کی سماعت 5مارچ تک ملتوی کردی،انسداد دہشتگردی کی عدالت میں تھانہ نشتر کالونی پولیس نے چالان پیش کررکھا ہے عدالت میں پیش کئے گئے چالان میں42ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے جن میں سے دو ملزمان جیل میں وفات پاگئے ہیں

مزید :

علاقائی -