پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس واہگڑیاں نے رواں ماہ مختلف جرائم میں 6فائر درج کروائے
برکی (نمائندہ خصوصی)پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس واہگڑیاں لاہور نے ماہ فروری 2019میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 6فائر مختلف جرائم میں درج کروائے اور موٹر سائیکل زیر آرٹیکل PO/134،(290)بند کرائی گئیں ،8اشتہاری گرفتار کیئے گئے ،25ناجائز تجاوزات سنائی گئیں ،موبائل ادکوکشین کے 173لیکچر دیئے گئے ،