ایدھی فاؤنڈیشن نے 3لاوارث لاشوں کی تدفین کر دی

ایدھی فاؤنڈیشن نے 3لاوارث لاشوں کی تدفین کر دی

  

لاہور (خبرنگار)ایدھی فاونڈیشن لاہور نے شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی نامعلوم 3 لاوارث لاشوں کو شناخت نہ ہونے پر شہرخموشاں میں تدفین کر دی۔شہر کے مختلف علاقے جن میں تھانہ بھاٹی گیٹ۔تھانہ راوی روڈ۔تھانہ غازی آبادشامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -