سی ٹی او کیپٹن (ر)لیاقت ملک نے ایم فل ماس کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سٹڈیز میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

سی ٹی او کیپٹن (ر)لیاقت ملک نے ایم فل ماس کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سٹڈیز میں ...

  

لاہور (کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر لاہور کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک نے ایم فل ماس کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سٹڈیز میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک کو ڈگری اور گولڈ میڈل سے نوازا،چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل ماس کمیونیکیشن امتیازی نمبروں سے پاس کیا، گولڈ میڈل حاصل کرنے پرکیپٹن لیاقت ملک کو دوستوں اور رشتہ داروں کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی۔

مزید :

علاقائی -