گھریلوملازمہ تشددکیس،شیرمیاں دادکی 5مارچ تک عبوری ضمانت منظور

گھریلوملازمہ تشددکیس،شیرمیاں دادکی 5مارچ تک عبوری ضمانت منظور

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے کے مقدمہ میں ملوث معروف قوال شیرمیاں داد کی عبوری ضمانت 5مارچ تک منظورکرتے ہوئے تھانہ سبزہ زار پولیس نے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرلیاہے ۔ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے قوال شیرمیاں داد کی عبوری ضمانت کی درخواست 50ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کی ہے ،پولیس کے مطابق شیر میاں داد پر اپنی گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام ہے ،جس پر تھانہ سبززار پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

مزید :

علاقائی -