بھارت کا دوگنی رفتار سے جوابی رد عمل کے حامل میزائل کا تجربہ

بھارت کا دوگنی رفتار سے جوابی رد عمل کے حامل میزائل کا تجربہ

  

نئی دہلی(آن لائن) بھارت نے دوگنی رفتار سے جوابی رد عمل کے حامل زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اڑیسہ کے ساحلی علاقے سے فائر کیا جانیوالا یہ زمین سے فضا تک مار کرنے والا یہ میزائل پچیس سے تیس کلو میٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے

میزائل

مزید :

صفحہ اول -