سندھ اسمبلی: ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا

سندھ اسمبلی: ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ اسمبلی کااجلاس منگل کو ڈھائی گھنٹے تاخیر سے اسپیکرآغاسراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا، کارروائی کے آغاز میں ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔اس موقع پر اسپیکر آغا سراج درانی کاکہنا تھا سندھ اسمبلی کا پورا ایوان بھارتی جارحیت کے خلاف اس کی بھرپور مذمت کرتا ہے ،انہوں نے کہا کہ ہماری بہادرر فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیکر بھاگنے پر مجبور کردیا۔انہوں نے کہا کہ ہم سب اپنی فوج کے ساتھ ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -