عدالت نے فراڈ کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو سزا سنادی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے فراڈ کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو سزا سنادی۔عدالت نے ملزم ارشد لطیف اور قمر محمود کو 5،5 سال قید کی سزا سنائی عدالت نے ملزمان پر 6،6 کروڑ سزائے جرمانہ بھی عائد کیاملزمان پر 139 ملین سے زائد بینک فراڈ کا الزام تھا۔