پاکستان،بھارت کسی بھی مہم جوئی سے پرہیز کریں ،آسٹریلوی وزارت خارجہ
بیجنگ،کینبرا،برسلز(صباح نیوز)آسٹریلیا کا پا کستان اور بھارت سے مفاہمتی رویہ اختیار کرنے کا مطالبہ۔ آسٹریلوی وزارت خارجہ نے بھارتی دراندازی کی کوشش کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کسی بھی مہم جوئی سے پرہیز کرتے ہوئے باہمی گفت و شنید کے ذریعے اپنے تنازعات ختم کریں۔ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ایسے اقدام سے احتراز کیا جائے جس سے خطے کی امن و سلامتی کو خطرہ درپیش ہو۔
عالمی برادری