وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ،بھارتی جارحیت کیخلاف قرارداد منظور

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ،بھارتی جارحیت ...
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ،بھارتی جارحیت کیخلاف قرارداد منظور

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی  شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں بھارتی جارحیت کیخلاف قرارداد منظور کر لی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کااجلاس ہوا جس میں بھارتی جارحیت کی مذمت کی گئی، وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا کہناتھاکہ پوری قوم افواج پاکستان کےساتھ کھڑی ہے۔سندھ کابینہ نے بھارتی جارحیت کیخلاف قراردادمنظورکرلی۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -