چیئرمین سینٹ کا او آئی سی رکن ممالک کو خط،بھارت کو اجلاس میں شرکت کی دعوت واپس لینے کا مطالبہ

چیئرمین سینٹ کا او آئی سی رکن ممالک کو خط،بھارت کو اجلاس میں شرکت کی دعوت ...
چیئرمین سینٹ کا او آئی سی رکن ممالک کو خط،بھارت کو اجلاس میں شرکت کی دعوت واپس لینے کا مطالبہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے بھارتی دراندازی پر او آئی سی رکن ممالک کو خط لکھ دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت کو اجلاس میں شرکت کی دعوت واپس لی جائے ۔

واضح رہے کہ تاریخ میں پہلی بار او آئی سی اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے بھارتی دراندازی پر او آئی سی رکن ممالک کو خط لکھ دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت کو اجلاس میں شرکت کی دعوت واپس لی جائے ،چیئرمین سینٹ کا کہنا ہے کہ اگر بھارت کو شرکت کی دعوت واپس نہ لی گئی تو پاکستان شرکت نہیں کرےگا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -