ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے
ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

واضح رہے کہ پاکستان نے بڈگام میں بھارتی فوج کے دو لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کچھ دیر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ پاکستان انڈیا کو سرپرائز دے گا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -