پاکستان نے جن بھارتی طیاروں کو گرایا وہ کیا کر نے کی کوشش کر رہے تھے ؟ حامد میر بتا دیا

پاکستان نے جن بھارتی طیاروں کو گرایا وہ کیا کر نے کی کوشش کر رہے تھے ؟ حامد ...
پاکستان نے جن بھارتی طیاروں کو گرایا وہ کیا کر نے کی کوشش کر رہے تھے ؟ حامد میر بتا دیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارت کو بھر پور جوا ب دیتے ہوئے دشمن کے دو جنگی طیارے مار گرائے ہیں جبکہ پائلٹ کو بھی گرفتار کر لیاہے اور اس پر حامد میر نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بھارتی طیارے دوبارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے جنہیں مار گرایا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق حامد میر کا کہنا تھا کہ کل جو اعلان کیا گیا تھا پاک فوج نے اس کو عملی جامہ پہنا دیا ہے ، اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بھی مطالبہ کیا جارہا تھا کہ موثر جواب دیا جانا چاہیے اور اس مطالبے کی گونج ایوانوں میں بھی سنی گئی ۔ حامد میر کا کہناتھا کہ کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے ۔

مزید :

قومی -