پاکستان نے بھارت کو ایک اور بڑا سرپرائز دیدیا ، بھارت کے باقی دو پائلٹ کہاں ہیں ؟ پتا چل گیا

پاکستان نے بھارت کو ایک اور بڑا سرپرائز دیدیا ، بھارت کے باقی دو پائلٹ کہاں ...
پاکستان نے بھارت کو ایک اور بڑا سرپرائز دیدیا ، بھارت کے باقی دو پائلٹ کہاں ہیں ؟ پتا چل گیا

  

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جوا ب دے دیا ہے اور دشمن کے دو طیارے تباہ کرنے کے علاوہ اس کے تین پائلٹ بھی گرفتار کر لیے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی طیاروں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی گئی لیکن اس مرتبہ پاک فوج نے زور دار جواب دیتے ہوئے دو بھارتی طیاروں کو تباہ کر دیا جس میں سے سوار ایک پائلٹ پہلے ہی گرفتار ہو چکا تھا جبکہ دو فرار تھے جن کی تلاش کیلئے سر چ آپریشن جاری تھا ۔

پاک فوج نے مسلسل کوشش کے بعد بھارت کے مزید دو پائلٹس کو بھی تلاش کر کے انہیں گرفتار کر لیا ہے ۔

مزید :

Breaking News -اہم خبریں -قومی -