معروف فلمسٹار میگھا جی کا خصوصی انٹرویو آپ بھی دیکھئے

معروف فلمسٹار میگھا جی کا خصوصی انٹرویو آپ بھی دیکھئے
معروف فلمسٹار میگھا جی کا خصوصی انٹرویو آپ بھی دیکھئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

معروف فلم سٹار میگھا جو فلمسٹار بھی ہیں اور تھیٹر سٹار بھی، اب انہوں نے گلوکاری میں بھی رخ کر لیا ہے۔ انہوں نے تھیٹر کا کیسے سٹارٹ لیا سب تفصیلات جانتے ہیں ان کی زبانی۔ 

آرٹسٹ بہت جنونی ہوتا ہے، آرٹسٹ 24 گھنٹے کام کرتا ہے, اس کی 9 تا 5 ڈیوتی تو ہوتی نہیں۔ دن رات ایک کردیا، گھر والوں کی سپورٹ میرے ساتھ تھی۔ سب سے پہلے میں نے فلموں میں کام کیا۔ میں نے جتنا کام فلم انڈسٹری میں کیا بہت اچھے ڈائریکٹرز کے ساتھ کیا۔ فلمسٹار میگھا کے بارے میں مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

 ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

ویڈیو گیلری -