وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کااجلاس شروع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کااجلاس شروع
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کااجلاس شروع

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کمانڈاتھارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس وزیراعظم آفس میں شروع ہو گیاہے، اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،پاک فضائیہ، پاک بحریہ، حساس اداروں کے سربراہان اور سکیورٹی حکام شریک ہیں، وزیر خارجہ، وزیر دفاع، وزیر دفاعی پیداوار اور وزیر خزانہ بھی اجلاس میںشریک ہیں، سیاسی اور عسکری قیادت بھارت کو دراندازی کا مناسب جواب دینے کےلئے مختلف آپشنز پر غور کرے گی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -