Honor 8c کیسا دکھتا ہے اور اس میں کیا کیا فیچرز ہیں ، سب تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں

Honor 8c کیسا دکھتا ہے اور اس میں کیا کیا فیچرز ہیں ، سب تفصیلات جانئے اس ویڈیو ...
Honor 8c کیسا دکھتا ہے اور اس میں کیا کیا فیچرز ہیں ، سب تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں

  

Honor 8c جو کہ حال ہی میں لانچ کیا گیا ہے ، یہ موبائل 24،499 روپے میں مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ یہ فون 6.2 انچ کے ڈسپلے کے ساتھ  ہے جس میں 4000mAh بیٹری ہے۔ اس میں 2+13 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور 8میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ ہے۔ 3 جی بی ریم اور 32 جی بی روم کے ساتھ  فنگر پرنٹ سینسر بھی موجود ہے۔ اس موبائل کے بارے میں مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

 ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

ویڈیو گیلری -