ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ ،پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا

ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ ،پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب ...
ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ ،پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ اور سیز فائرنگ معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرلیاہے۔
واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے نکیال اورکھوئی رٹہ سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیاتھاجس کے نتیجے میں 4شہری شہید اور6زخمی ہوئے تھے۔
پاکستان نے ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ اور سیز فائرنگ معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرلیاہے۔پاکستان کی جانب سے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ پر احتجاج کیا گیا اور احتجاجی مراسلہ قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کو حوالے کیا۔