جب مودی کو پتا چلا کہ پاکستان نے طیارے گراد یئے ہیں تو ان کی کیا حالت ہوئی ؟ جانئے

جب مودی کو پتا چلا کہ پاکستان نے طیارے گراد یئے ہیں تو ان کی کیا حالت ہوئی ؟ ...
جب مودی کو پتا چلا کہ پاکستان نے طیارے گراد یئے ہیں تو ان کی کیا حالت ہوئی ؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تقریب کے دوران پاکستان کی کارروائی سے آگاہ کیاگیاجس پر نریندر مودی حواس باختہ ہو گئے اور تقریب ادھوری چھوڑ کر روانہ ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی بھارتی دراندازی کیخلاف کارروائی کے بارے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اس وقت آگاہ کیا گیا جب وہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے ،اس دوران ایک افسر نے بھارتی وزیراعظم کو چٹ دی۔نریندر مودی چٹ پڑھتے ہی حواس باختہ ہو گئے اور تقریب ادھوری چھوڑ دی،مودی تقریب کے شرکا کو ہاتھ ہلاتے روانہ ہوگئے ۔