پاک بھارت کشیدگی ، پنٹا گون نے پاکستانی عسکری قیادت سے رابطہ کر لیا

پاک بھارت کشیدگی ، پنٹا گون نے پاکستانی عسکری قیادت سے رابطہ کر لیا
پاک بھارت کشیدگی ، پنٹا گون نے پاکستانی عسکری قیادت سے رابطہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پنٹاگون نے پاکستان کی عسکری قیادت سے رابطہ کر لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ امریکہ سمیت پوری دنیا کو موجودہ صورتحال سے متعلق آگاہ کر رہے ہیں جبکہ پنٹا گون نے بھی پاکستانی عسکری قیادت سے رابطے میں ہے ۔

مزید :

قومی -