”بھارت نے جس علاقے میں بم گرائے وہاں معصوم بچوں ۔۔۔“حامد میر جب وہاں پہنچے تو کیا دیکھا ؟ بتا دیا

”بھارت نے جس علاقے میں بم گرائے وہاں معصوم بچوں ۔۔۔“حامد میر جب وہاں پہنچے ...
”بھارت نے جس علاقے میں بم گرائے وہاں معصوم بچوں ۔۔۔“حامد میر جب وہاں پہنچے تو کیا دیکھا ؟ بتا دیا

  

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کل صبح سویرے اندھیر ے میں بھارتی طیاروں نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی اور جب پاک فضائیہ نے جوابی کارروائی کی تو وہ جبہ کے مقام پر پے لوڈ گرا کر واپس بھا گ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی طیاروں کی جانب سے جس مقام پر پے لوڈ گرایا گیا وہاں حامد میرنے آج دورہ کیا اور سوشل میڈیا پر ایسا پیغام جاری کر دیا کہ سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ۔حامد میرنے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” میں سچ بتا رہا ہوں کہ جس علاقے میں بھارتی جہازوں نے بم گرائے میں وہاں معصوم بچوں کو دیکھ کر دنگ رہ گیا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ وہ تمام محفوظ ہیں تاہم وہ ہوش و ہواس میں نہیں ہیں ۔“

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -