کیا پاکستان کے پاس ابھی نندن کے علاوہ بھی کوئی بھارتی پائلٹ ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتادیا

کیا پاکستان کے پاس ابھی نندن کے علاوہ بھی کوئی بھارتی پائلٹ ہے؟ ڈی جی آئی ایس ...
کیا پاکستان کے پاس ابھی نندن کے علاوہ بھی کوئی بھارتی پائلٹ ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے پاس صرف ایک بھارتی پائلٹ قید ہے۔
ٹوئٹر پر میجر جنرل آصف غفور نے ایک وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی کی حراست میں صرف ایک بھارتی پائلٹ ہے۔ ونگ کمانڈر ابھی نندن کے ساتھ فوجی اقدار کے مطابق سلوک کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایسی خبریں زیر گردش تھیں کہ پاک فوج نے بھارت کے 2 پائلٹس کو حراست میں لیا ہے۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -