آصف علی زرداری نے حب الوطنی سے بھر پور ایسا بیان دے دیا کہ آپ بھی ان کی تعریف پر مجبور ہو جائیں گے

آصف علی زرداری نے حب الوطنی سے بھر پور ایسا بیان دے دیا کہ آپ بھی ان کی تعریف ...
آصف علی زرداری نے حب الوطنی سے بھر پور ایسا بیان دے دیا کہ آپ بھی ان کی تعریف پر مجبور ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کو بروقت جواب دیا گیا جو کہ قابل تعریف ہے ۔پاک بھارت حالیہ کشید گی کے تناظر میں پارلیمنٹ ہاوس میں ان کیمرہ بریفنگ سے متعلق اجلاس میں شرکت کے موقع پر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک پرچیم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ دشمن کو بتا دیں گے کہ وہ خود کو کیا سمجھتا ہے ،دشمن نے ہماری سرحدوں میں داخل ہونے کی ہمت کیسے کی ۔

مزید :

قومی -