بھارتی طیارے گرنے کے بعد واہگہ بارڈر پر بھارتیوں کا کیا حال تھا ؟ایسی خبر آگئی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

بھارتی طیارے گرنے کے بعد واہگہ بارڈر پر بھارتیوں کا کیا حال تھا ؟ایسی خبر ...
بھارتی طیارے گرنے کے بعد واہگہ بارڈر پر بھارتیوں کا کیا حال تھا ؟ایسی خبر آگئی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی فضائیہ کے دو طیارے گرنے کے بعد پورے بھارت میں افسردگی کا ماحول ہے اور آج واہگہ بارڈر پر بھی بھارتی سائیڈ ر خاموشی دیکھی گئی ،پاکستان کی جانب سے تو قابل دید جو ش و جذبے کا مظاہرہ کیا لیکن بھارت کی طرف سیٹیں بھی خالی پڑی ہوئی تھیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران پاکستانی شائقین نے فلک شگاف نعرے بازی کی اور بھر پور جذبے کا مظاہرہ کیا جبکہ واہگہ بارڈر پر بھارتی شائقین کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہی اور بیشتر سیٹیں خالی رہیں۔

واضح رہے پاکستان کی جانب دو بھارتی طیارءگرائے جانے کے بعد پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں ریلیاں کا سلسلہ جاری رہا جبکہ عوام نے پاک فوج کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار بھی کیا۔

مزید :

قومی -