آج کے دن بھارتی طیارے کو گراکردشمن کو بتادیا ہم اس سے بہتر دفاعی قابلیت سے لیس ہیں ،وفاقی وزیر قانون

آج کے دن بھارتی طیارے کو گراکردشمن کو بتادیا ہم اس سے بہتر دفاعی قابلیت سے ...
آج کے دن بھارتی طیارے کو گراکردشمن کو بتادیا ہم اس سے بہتر دفاعی قابلیت سے لیس ہیں ،وفاقی وزیر قانون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے 27 فروری کے حوالے سے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے بھارتی طیارے کو گراکردشمن کو بتادیا ہم اس سے بہتر دفاعی قابلیت سے لیس ہیں ۔
وفاقی وزیر قانون نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ بھارتی پائلٹ کو رہا کرکے ہم نے دنیا کے سامنے بڑے ظفر کی مثال قائم کی ،ہم دشمن کو کبھی اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔