سعودی حکومت نے عمرہ اور زائرین کی فلائٹس منسوخی کا نہیں بتایا،ترجمان وزارت مذہبی امور

سعودی حکومت نے عمرہ اور زائرین کی فلائٹس منسوخی کا نہیں بتایا،ترجمان وزارت ...
سعودی حکومت نے عمرہ اور زائرین کی فلائٹس منسوخی کا نہیں بتایا،ترجمان وزارت مذہبی امور

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے عمرہ اور زائرین کی فلائٹس منسوخی کا نہیں بتایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہاہے کہ سعودی حکومت نے عمرہ اور زائرین کی فلائٹس منسوخی کا نہیں بتایا،فلائٹس منسوخ ہونے کا کوئی علم نہیں ،ترجمان کا مزید کہناہے کہ باضابطہ طور پر بتایا گیا تو آئندہ کی حکمت عملی بنائیں گے ،فی الوقت عمرہ اور زائرین کے ویزے منسوخ نہیں کئے گئے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد