لاہورہائیکورٹ کا ریلوے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ معطل

لاہورہائیکورٹ کا ریلوے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ معطل
لاہورہائیکورٹ کا ریلوے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ معطل

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)لاہورہائیکورٹ کا ریلوے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ معطل کردیا گیا ،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے ریلوے کے خلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ریلوے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ۔لاہورہائیکورٹ کا ریلوے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ معطل کردیا گیا ،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے ریلوے کے خلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور