شہبازشریف فیملی منی لانڈرنگ کیس میں 3شریک ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد

شہبازشریف فیملی منی لانڈرنگ کیس میں 3شریک ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد
شہبازشریف فیملی منی لانڈرنگ کیس میں 3شریک ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے شہبازشریف فیملی منی لانڈرنگ کیس میں 3 شریک ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں شہبازشریف فیملی منی لانڈرنگ کیس میں 3شریک ملزموں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،وکیل ملزم نے کہا کہ منی لانڈرنگ کیس میں کوئی جرم ثابت نہیں ہوا ،عدلت نے تینوں ملزموں کی درخواست ضمانت مستردکردی۔یاد رہے کہ ملزم قاسم قیوم،فضل داد عباسی اور شعیب نے ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کررکھی تھیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور