اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا،نعرے بازی

اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا،نعرے بازی
اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا،نعرے بازی

  



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا،طلبہ اور اساتذہ نے فوادچودھری کی گاڑی کے آگے نعرے بازی بھی کی۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا،طلبہ اور اساتذہ نے فوادچودھری کی گاڑی کے آگے نعرے بازی بھی کی۔اسلامیہ کالج کے طلبہ اور اساتذہ نے ”گو دی سی گو“کے نعرے بھی لگائے،پولیس کی بھاری نفری نے وفاقی وزیر فوادچودھری کو نکالنے کی کوشش کی۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور