سپر یم کورٹ نے ریلوے کنٹریکٹ ملازمین پر بجلیاں گرا دیں ،بڑا حکم جاری کر دیا

سپر یم کورٹ نے ریلوے کنٹریکٹ ملازمین پر بجلیاں گرا دیں ،بڑا حکم جاری کر دیا
سپر یم کورٹ نے ریلوے کنٹریکٹ ملازمین پر بجلیاں گرا دیں ،بڑا حکم جاری کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپر یم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا ریلوے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ معطل کردیا،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے ریلوے کے خلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ریلوے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت لاہورہائیکورٹ کا ریلوے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ معطل کرتے  ہوئےسپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے ریلوے کے خلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔