پی ایس ایل  میں آج کون کونسی ٹیموں میں ٹاکرا پڑے گا؟ آپ بھی جانیں

پی ایس ایل  میں آج کون کونسی ٹیموں میں ٹاکرا پڑے گا؟ آپ بھی جانیں
پی ایس ایل  میں آج کون کونسی ٹیموں میں ٹاکرا پڑے گا؟ آپ بھی جانیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ  میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ  کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا یہ میچ دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔دوسرا میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا،یہ میچ رات سات بجے شروع ہوگا۔

کراچی کنگز اپنے دو میچ میں سے ایک  جبکہ ملتان سلطانز اپنے تین میچز میں سے ایک میں فاتح رہی ہے۔ پشاور زلمی نے تین میں سے دو اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے دونوں میچ جیتے ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -