میچ جیتنے کے بعد وہاب ریاض کو اپنی پرفارمنس کھٹکنے لگی، اپنی باؤلنگ کے حوالے سے بڑی بات کہہ دی

میچ جیتنے کے بعد وہاب ریاض کو اپنی پرفارمنس کھٹکنے لگی، اپنی باؤلنگ کے حوالے ...
میچ جیتنے کے بعد وہاب ریاض کو اپنی پرفارمنس کھٹکنے لگی، اپنی باؤلنگ کے حوالے سے بڑی بات کہہ دی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کہا کہ وہ ابھی تک اچھی باؤلنگ نہیں کر پارہے،کوشش ہوگی اگلے میچز میں اچھی باؤلنگ کروں ،اپنی پرفارمنس سے ٹیم کا حوصلہ نہیں گراؤں گا۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ لڑکوں کو یہی کہا تھا کہ اپنی بہترین پرفارمنس دیں، پچ اچھی تھی امید تھی کہ ہم میچ جیت لیں گے۔ خوشی ہے کہ میرے دونوں چھکوں سے ٹیم کو سپورٹ ملی اور ہم میچ جیتے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -