چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان بار کونسل کے دفتر کا افتتاح کردیا 

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان بار کونسل کے دفتر کا افتتاح کردیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمدقاسم خان نے پاکستان بار کونسل کے دفتر کا افتتاح کردیا ہے پاکستان بار کونسل کے دفتر کا افتتاح لاہور ہائیکورٹ میں سائلین سنٹر میں کیا گیا افتتاحی تقریب میں چیف جسٹس محمد قاسم خان کے ہمراہ جسٹس علی باقر نجفی بھی موجود تھے افتتا حی تقریب میں پاکستان بار کونسل ممبر اعظم نزیر تارڑ،احسن بھون،حفیظ الرحمان چوہدری موجود سابق وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل عابد ساقی،صدر لاہور ہائیکورٹ بار طاہر نصراللہ وڑائچ نے شرکت کی جبکہ صدر مسلم لیگ ن فارم رانا ظفر اقبال سمیت دیگر وکلاء نے بھی شرکت کی۔ 
افتتاح

مزید :

صفحہ آخر -