اداکارہ وینا ملک کے ہتک عزت  دعویٰ پر سماعت 4مارچ تک ملتوی 

   اداکارہ وینا ملک کے ہتک عزت  دعویٰ پر سماعت 4مارچ تک ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی) سیشن کورٹ نے  اداکارہ وینا ملک کے  سابق شوہر اسد خٹک کے خلاف ہتک عزت کا دعوی پر سماعت کرتے ہوئے وکلاء کی ہڑتال کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی عدالت نے سماعت 4 مارچ تک ملتوی کردی اداکارہ وینا ملک نے جھوٹے الزامات عائد کرنے پر سابق شوہر پر  ہتک عزت کا دعوی دائر کررکھا ہے۔
ملتوی 

مزید :

صفحہ آخر -