ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی کی بطور  ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی تعیناتی

 ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی کی بطور  ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی تعیناتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آباد (این این آئی)صدر عارف علوی نے ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی کی بطور ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی تعیناتی کر دی۔ صدر مملکت نے یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے تجویز کردہ پینل میں شامل تین امیدواروں کے تفصیلی انٹرویو لیے،پینل میں ڈاکٹر ناصر محمود اور ڈاکٹر محمد بلال خان بھی شامل تھے،بورڈ آف گورنرز کی سفارشات اور تفصیلی انٹرویو کے بعد میرٹ پر ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹّی کی تعیناتی کی گئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے کہاکہ ملک میں سستی اور معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے ورچوئل یونیورسٹی سے کافی توقعات ہیں، ورچوئل یونیورسٹی کی مدد سے انٹرمیڈیٹ پاس طلبہ ملک کے کسی بھی حصے سے کم خرچ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں 
صدر مملکت 

مزید :

صفحہ آخر -