چکدرہ عدالت کے احاطے میں  بھاری مالیت کی منشیات نذر اتش 

چکدرہ عدالت کے احاطے میں  بھاری مالیت کی منشیات نذر اتش 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکدرہ (تحصیل رپورٹر)چکدرہ عدالت کے احاطے میں بھاری مالیت کی منشیات نذر اتش کر دی گئیں۔منشیات نزر آتش کئے جا نے کے موقع پر جو ڈیشل مجسٹریٹ عزیز آحمد،حسن علی خا ایچ او چکدرہ محمد انور کے علاوہ عدالتی عملہ اور میڈیا کے نما ئندے بھی مو جود تھے۔منشیات میں 91گرام 6 کلو چرس،59گرام ہیروئن،77 گرام آئس نظر اتش کر دیا گیا۔