ویمن یونیورسٹی مردان کے اکیڈمک کونسل کا 12 واں اجلاس

ویمن یونیورسٹی مردان کے اکیڈمک کونسل کا 12 واں اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر)اکیڈمک کونسل کے 12 ویں اجلاس میں آئندہ تعلیمی سیشن کے لئے کورسز کی منظوری۔ مردان: ویمن یونیورسٹی مردان کی اکیڈمک کونسل نے داخلہ پالیسی، امتحانات کے قواعد میں ترمیم، طلبہ نظم و ضبط اور تعلیمی سیشن 2021 کے لئے مختلف نصاب کی منظوری دے دی۔ ویمن یونیورسٹی مردان کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر غزالہ یاسمین کی زیر صدارت اکیڈمک کونسل کا 12 واں اجلاس بدھ 24 فروری 2021 کو منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر غزالہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ جدید دور کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے جامعات اور ہائر ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ کے نصاب اور نصابی کو مستقل بنیادو