سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش  کرنیوالا گرفتار، مقدمہ درج 

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش  کرنیوالا گرفتار، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے نوجوان کو شاہدرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمد تفصیلات کے مطابق شاہدرہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کیخلاف بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا، ملزم نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی تصاویر اپلوڈ کی تھیں، پولیس کے مطابق ملزم کی تصاویر وائرل ہونے پر کارروائی کی گئی، گرفتار ملزم شیر علی کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -