ڈکیت گینگ کے 2ملزمان گرفتار، نقدی، ناجائز اسلحہ برآمد

ڈکیت گینگ کے 2ملزمان گرفتار، نقدی، ناجائز اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر) سی آئی اے صدر ڈویژن نے شعیب عرف شعیبی ڈکیت گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کر   ملزمان میں گینگ کا سرغنہ شعیب عرف شعیبی سمیت اس کا ساتھی ناصر تنویر شامل ہے  ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیاگیا  ملزمان گن پوانٹ پر شریف شہریوں کو لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔

مزید :

علاقائی -