گرمولہ ورکاں حادثے کا ایک  اور زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا

گرمولہ ورکاں حادثے کا ایک  اور زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) حادثے کا زخمی دوسرا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا گزشتہ روز گرمولہ ورکاں کے قریب دو موٹر سائیکلوں کی آمنے سامنے ٹکر سے پانچ نوجوان  زخمی جبکہ سردار عقیل اکبر سکنہ گرمولہ ورکاں موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا تھارات زخمیوں سے امیر حمزہ سکنہ میلو ورکاں جو جنرل ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھا بھی دم توڑ گیا۔
 دونوں جاں بحق نوجوانوں کو ان کے آبائی گاؤں میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -