پریکٹیکل امتحانات پر پابندی کے باوجود کاپیوں کی اشاعت کے احکامات

پریکٹیکل امتحانات پر پابندی کے باوجود کاپیوں کی اشاعت کے احکامات

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل امتحانات پر پابندی کے باوجود ٹیکسٹ بک بورڈ نے 30 کروڑ روپے کی پریکٹیکل کاپیوں کی اشاعت کے آرڈرز جاری کر دیئے۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے قومی کتب خانہ کو پریکٹیکل کاپیوں کی اشاعت کیلئے آرڈرز جاری کیے ہیں، یہ ورک آرڈر 16 کروڑ چار لاکھ روپے مالیت پر مشتمل ہے، ٹیکسٹ بک بورڈ نے پریکٹیکل کاپیوں کی اشاعت کے احکامات 11 جنوری کو جاری کیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -