نئے پاکستان میں ووٹ چوری کے بعد پولنگ سٹاف بھی غائب ہوگیا

  نئے پاکستان میں ووٹ چوری کے بعد پولنگ سٹاف بھی غائب ہوگیا

  

اے این پی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ایک بات واضح طور پر سامنے آچکی ہے کہ حکومت نے دھاندلی کی ہے اب وہ کسی کو چہرہ دکھانے کے قابل نہیں رہی اب تک جو ضمنی الیکشن صاف اور شفاف ہوئے ہیں تو ان میں پی ڈی ایم کے امیدوار ہی کامیاب ہوئے ہیں اور ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں بھی پی ڈی ایم کا حمائت یافتہ امیدوار کامیاب ہوا تھا مگر پنجاب حکومت نے یہاں کے الیکشن کا ماحول خراب کیا اور یہ ان کے نئے پاکستان کی مہربانی ہے کہ ووٹ چوری کے بعد اب الیکشن کا عملہ بھی غائب ہوا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

غلام احمد بلور 

مزید :

صفحہ اول -