الیکشن کمیشن کے فیصلے سے حکومت کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آگیا
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ اچھی بات ہے کہ اس حلقہ میں اب دوبارضمنی الیکشن کروانے کااعلان کیا گیا ہے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے حکومت کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے اور عوام میں حکومت کے خلاف غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ دوبارہ بھی یہاں سے پی ڈی ایم کا حمائت یافتہ امیدوار ہی جیتے گا اور حکومتی امیدوار کو شکست فاش ہو گی۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں۔
شازیہ مری