گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس یکم مارچ کو طلب کرلیا
پشاور(سٹاف رپورٹر)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 109 کے شق (اے) کے تحت احتیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس یکم مارچ بروز پیر کو بوقت 2 بجے خیبرپختونخوا اسمبلی کی بلڈنگ واقع خیبر روڈ پشاور کینٹ میں طلب کرلیا ہے. اس امر کا اعلان سیکرٹری صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا.
مریم نواز