سرکاری ہسپتالوں سے ایکسپائر میڈیسن واپس کمپنیوں کو بھجوانے کا حکم

   سرکاری ہسپتالوں سے ایکسپائر میڈیسن واپس کمپنیوں کو بھجوانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز)سرکاری ہسپتالوں سے ایکسپائر ادویات واپس بھجوانے کا حکم دیدیا گیا، پرانی اور خراب ادویات کو تبدیل کرواکر نیا سٹاک منگوایا جائے گا ذرائع کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں بیشتر ادویات کی مدت معیاد ختم ہوگئی،پنجاب حکومت نے ایکسپائر ڈیٹ والی ادویات واپس کمپنیوں کو بھجواکر تبدیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
حکم