صادق آباد: بس میں آگ لگ گئی

  صادق آباد: بس میں آگ لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صادق آباد (نمائندہ خصوصی)مقامی پرائیویٹ سکول کے باہر کھڑی بس کو آگ لگ گئی،بروقت کاروائی پر بڑے (بقیہ نمبر46صفحہ 7پر)
نقصان ہونے سے بچا لیا گیا،تفصیل کے مطابق ٹلو روڈ پر واقع پرائیویٹ سکول کے بچوں کو لینے کے لئے آنے والی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی چھٹی میں دیر ہونے کی وجہ سے بس ابھی خالی تھی دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پوری بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا واقع کی اطلاع فوری طور پر ریسکیو 1122کو دی گئی جس پر ریسکیو عملہ نے فائر برگیڈ کے ہمراہ بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،آگ لگنے سے بس بری طرح جل گئی آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔
آگ